• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاک لیبرز کا احتجاجی دھرنا جاری، بورڈ کی تحلیل کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈاک لیبر بورڈ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،سیکڑوں احتجاجی مظاہرین نے جمعہ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ ہیڈکوارٹر کا داخلی دروازہ بندکردیا، حکومت اور کے پی ٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور ڈاک لیبر بورڈ کی تحلیل کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید