رینجرز اہلکار کے تشدد سے پروفیسر کا چشمہ ٹوٹ گیا، آنکھ میں زخم آیا، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی
انجمن اساتذہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رینجرز اہلکار نے آفیسر کے جانوروں کو مچھر سے بچانے کے لیے کچرے میں آگ لگائی، پڑوسی پروفیسر آفاق احمد نے رینجرز اہلکار کو کچرا جلانے سے روکا تھا۔۔