• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف پنجاب کی جانب سے پروفیسر اسٹیفن ڈیرکون کا خیرمقدم

لاہور(پ ر)بینک آف پنجاب نے اس ہفتے کراچی میں لوکل انڈسٹری کے رہنماؤں کے ساتھ پروفیسر اسٹیفن ڈیرکون کا انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا۔پروفیسر ڈیرکون حکومت کے اسٹریٹجک اقتصادی منصوبوں کا جائزہ لینے،بہترین بین الاقوامی معاشی طریقوں کو شامل کرنے اور اہم سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اعلیٰ سطح کی حکمت ِ عملی بنانے میںمصروف ہیں۔
لاہور سے مزید