• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس کا 25 جولائی کواحتجاج کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر)آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس کا 25جولائی کواحتجاج کا اعلان، پنجاب ٹیچرز یونین نے بھی آگیگا کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کر دیابتایا گیا ہے کہ اگیگا کے احتجاج میں پنجاب ٹیچرز یونین بھرپور شرکت کرے گی اس سلسلے میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن ڈی نوٹیفائی کرنے کا وعدہ پورا کریں۔ جنرل سیکرٹری رانا لیاقت کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
ملتان سے مزید