• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس بھرتی کے سلسلے میں امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) پولیس میں بھرتی کے سلسلہ میں امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ شروع کر دیئے گئے ۔اس سلسلہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،ملتان اور کوئٹہ میں موجود بھرتی سنٹرز پر امید واروں کے فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔آئی جی نے ایف نائن پارک اور پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں قائم فزیکل ٹیسٹ سنٹر زکا دورہ بھی کیا ۔انہوں نے بھرتی سنٹر میں انتظامات اور امید واروں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ بھرتی کے عمل کو شفافیت اور میرٹ پر مکمل کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید