کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والے پاکستانی پیراک احمد درانی ، جہاں آرا اور ٹیم آفیشل احمد علی منگل کو پیرس پہنچ گئے۔