• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس، کھلاڑیوں کے لیے گتے کے بستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں بھی اولمپکس ویلیج میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لئےگتے کےاینٹی سیکس بیڈز استعمال کریں گے جس کا مقصد کھلاڑیوں کے درمیان قربت کو روکنا ہے،جاپان کے طوکیو اولمپکس میں بھی اسی قسم کے بیڈز رکھے گئے تھے،کھلاڑیوں نے گتے کے بنے بستروں کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس سے ان کے آرام میں خلل پیدا ہوگا،کھلاڑیوں نے اس قسم کے بستروں کی ویڈیوز اور تصاویربھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
اسپورٹس سے مزید