مظفرگڑھ(آئی این پی)مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی زمیندار نے اپنے کھیتوں میں پانی پینے کے لیے داخل ہونے والے گدھے کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں، پولیس نے مقامی زمیندار کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے موضع رام پور میں مقامی زمیندار نے اپنے کھیتوں پانی پینے کے لیے داخل ہونے والے گدھے کی 2 ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔ایس ایچ او تھانہ جتوئی انضر سکھیرا کے مطابق ملزم نے گدھے کی ٹانگیں کاٹیں۔