• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری نقدی، موبائل فون اور زیورات سے محروم

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی ،موبائل فون اور زیورات سے محروم ،نیوملتان پولیس کے علاقے میں قمر عباس سےڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ،کوتوالی کے علاقے میں طیب بلال سے ڈاکو نقدی و موبائل فون لے گئے ،تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں عثمان کا رکشہ ،حرم گیٹ کے علاقے میں اسلم کے گھر سے نقدی،طلائی زیورات لے اڑے۔
ملتان سے مزید