• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے فحش حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں راہگیر خاتون سے فحش حرکات اور چھیڑ چھاڑ کرنے کا واقعہ پولیس نے ملزم کوگوجرانوالہ سے ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیامتاثرہ خاتون گھر سے ڈیوٹی جارہی تھی ملزم نے پیچھے سے آکر فحش حرکت کی
لاہور سے مزید