• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبارک ثانی کیس کے فیصلہ پر نظرثانی کی جائے، مجلس احرار اسلام

لاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت نے عدالت عظمی سے مطالبہ کیا ہے کہ مبارک ثانی کیس کےفیصلہ پر نظر ثانی کی جائے تاکہ کوئی کشیدگی جنم نہ لے۔ ان خیالات کا اظہارایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن میں حاجی لطیف کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی رہنما میاں اویس نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید