• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑوں کے دوران فائرنگ اور تیز دھارآلے کے وار، پراسرار گولی لگنے سے 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلاکوٹ چیل چوک کے قریب لیاری نواں لائن میں ذاتی لڑائی کے دوران فائرنگ سے 30 سالہ عثمان ولد شعیب اور راہگیر 25 سالہ حماد ولد اقبال زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق ملزم ابو بکر موقع سے فرار ہوگیا،زخمی عثمان اور ابوبکر کے درمیان گزشتہ شب اسنوکر پر جھگڑا ہوا تھا،سائٹ ایریا نادرا میگا سنٹر کے قریب ذاتی جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 17 سالہ رضوان ولد ثناءاللہ زخمی ہوگیا، میانوالی کالونی دھوبی گھاٹ کے قریب پراسرار طور پر گولی لگنے سے 28 سالہ حارث خان زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید