کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) عوامی نشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید نے سندھ پولیس سمیت ملک بھر کے پولیس فورس کے شہداء کے دن پر کہا ہے، عوامی نیشنل پارٹی ملک بھر میں قیام امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔