• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نکاسی آب کے نظام کی بہتری کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے،ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور ( وقائع نگار )ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پشاور کی سڑکوں پر بارش کے پانی کے اخراج / نکاسی آب کے مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں انتظامی افسران سمیت متعلقہ محکموں کے افسران اور بلدیاتی حکام نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید