• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرشاہ، اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شیرشاہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کی شناخت نوید عرف گوگا ولد شیخ محمود اور عظمت اللہ ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوئی۔ملزمان کے قبضے سے تھانہ جمشید کوارٹر کے مقدمہ 433/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید