• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی میں آگاہی سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی میں طالبات کے داخلوں کے حوالے سے آگاہی سیمینار ہوا۔ اس موقع پر پرنسپل صائمہ شبیر نے کہا کہ ہمارا ادارہ طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے فرسٹ ائر میں داخلے کیلئے مختلف مضامین اور اسکالرشپ بارے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر والدین کو سائنس لیبارٹریز، کمپیوٹر لیب، لائبریری، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس کورٹ اور کھیل کے میدان کا بھی دورہ کروایا گیا۔
اسلام آباد سے مزید