• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے بنیادمقدمات کاخاتمہ بی این پی کی جیت ہے‘غلام نبی مری

کوئٹہ (آن لائن)بی این پی ضلع کوئٹہ کے غلام نبی مری نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مجھ سمیت پارٹی رہنماؤں پر بے بنیاد مقدمات قائم کیے گئے جو عدالت نے انصاف کے تقاضے کو پورا کرتے ہوئے ختم کردئیے عدالت کا فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے کہ ظلم و نا انصافی کے خلاف احتجاج کرنا سیاسی کارکنوں کا جمہوری حق ہے ہم سیاست میں عدم تشدد کے نظریے کےقائل ہیںمنفی حربے اور جعلی مقدمات ہماری جدوجہد کو روک نہیں سکتے انہوں نے پارٹی وکلا ء محمدحسن مینگل ایڈووکیٹ، بیرسٹر راجہ جواد، ملک ظہیر احمد شاہوانی، حماد مینگل، شعیب امان سمالانی، سنجر خان، اقصی
کوئٹہ سے مزید