• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست عدالت میں جمع کرادی، وکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے نیب کورٹ کلفٹن کےباہر میڈیا سے بات چیت کرتےہوئےکہاکہ شاہد خاقان عباسی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آج پیش نہیں ہوسکے، آج نیب کی جانب سے ریفرنس واپس لینےکی درخواست عدالت میں جمع کرائی ہے۔
اہم خبریں سے مزید