کراچی (جنگ نیوز) سینئر صحافی، ممتاز تجزیہ نگار اور اینکر پرسن طلعت حسین نے کہا ہے کہ میں زیادہ تر”کرنٹ افیئرز“ پر گفتگو کرتا ہوں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ۔ مزاح سے بھر پور شو ناظرین جمعہ کی شب 11 بجکر 5 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔