• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی ہے، مکمل ہونے پر سامنے لائینگے، رانا تنویر

مریدکے (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ فوج ایک بڑیسازش کی تحقیقات کررہی ہے، تحقیقات مکمل ہوگی توسامنے لائیں گے۔میں نہیں کہتا ثاقب نثار اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو کٹہرے میں لایا جائیگا، انکوائری میں جو آئے گا وہ کٹہرے میں بھی آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمریدمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید