• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی حکومت ہر سطح پر عوام کیلئے وبال جان بن چکی، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کےحق پرست اراکین سندھ اسمبلی نےسکھر و لاڑکانہ شہر اور نواح میں بارش کے بعد ہونے والی مخدوش صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر لاڑکانہ اور نواحی علاقے برسات کے پانی میں ڈوب چکے ہیں، صوبائی و بلدیاتی حکومت کہیں دکھائی نہیں دے رہی، عوام اپنی مدد آپ کے تحت برساتی پانی کے نکاس کی کوشش کر رہے ہیں، پیپلزپارٹی کی حکومت ہر سطح پر عوام کے لئے وبال جان بن چکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید