• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں اسقاط حمل کے رجحان میں اضافہ، سروے

کراچی(نیوزڈیسک)امریکہ میں ʼرو بنام ویڈفیصلے کی منسوخی کے بعد مختلف ریاستوں میں عائد پابندی کے باوجود اسقاط حمل کے رجحان میںاضافہ ہوا ہے۔ یہ معاملہ نومبرمیں ہونیوالے امریکی صدارتی انتخابات میں بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

 اسقاط حمل کے حق کی حمایت کرنے والی تنظیم سوسائٹی آف فیملی پلاننگ (ایس ایف پی) کے سروے کے نتائج کے مطابق امریکہ میں 2024کی پہلے سہ ماہی میں ماہانہ اوسطاً 98,990حمل ضائع کیے گئے، جو 2022اور 2023کے اعداد و شمار کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

اہم خبریں سے مزید