• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانیوں پر گولیاں چلانے کی غلطی کی تو بنگلہ دیش سے بھی حال برا ہوگا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم لاہور آئیں گے، اگر پاکستانیوں پر گولیاں چلانے کی غلطی کی تو بنگلہ دیش سے بھی حال برا ہوگا ۔ گزشتہ روز ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم بی بی کہتی ہیں میں بے رحمی سے پیش آوں گی، تو سنو، ہم آئیں گے، عین لاہور کے وسط میں آئیں گے، تمہاری بے رحمی بھی دیکھیں گے، تمہارا اور تمہارے سہولت کاروں کا زور بھی دیکھیں گے۔
اہم خبریں سے مزید