• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (جنگ نیوز) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے زور دیا کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن فائل کرنے میں ناکام رہنے والے افراد اور اداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی، انہیں ٹیکس کی واجب الادا رقم کے ایک فیصد یومیہ جرمانے کا سامنا کرنا پڑیگا۔
اہم خبریں سے مزید