• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلب کرکٹ، الحسینی کرکٹ کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز الحسینی کرکٹ کلب نے شاہین جیمخانہ کو31 رنز سے ہرا دیا۔ الحسینی کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39.3اوورز میں 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں شاہین جیمخانہ 4۔36 اوورز میں 228 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اسپورٹس سے مزید