• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ نے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینیئر وکلا رہنما اور دیگر بھی شریک ہوئے، سینئر پیونی جج جسٹس نعمت الله پھلپوٹو چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی کے بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید