ملتان( سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سرکل ممتاز آباد اور سرکل نیو ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاایس پی سٹی حسن رضا کھاکھی،ایس پی کینٹ جاوید طاہر مجید،ایس ڈی پی ممتاز آباد اظہر رضا گیلانی،اے ایس پی نیو ملتان ڈاکٹر انعم تجمل،سرکل ممتاز آباد اور سرکل نیو ملتان کے تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کھلی کچہری میں ان کے ہمراہ تھے۔