• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال فیڈریشن وفد کی ڈی جی پی ایس بی سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے وفد نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل محمد یاسر پیرزادہ سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں بیس بال کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد کی قیادت سید فخر علی شاہ کر رہے تھے ۔

اسپورٹس سے مزید