• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیویارک (جنگ نیوز) یوایس اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز میں سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے پہلے راؤنڈ میں جاپانی حریف ناؤ ہبینو کو ہراکر پیشقدمی شروع کردی۔ ان کے علاوہ امریکی میڈیسن کیز، اسپین کی پاؤلا بڈوسا، بیلجیم کی الیزی مرٹینز،امریکی جیسیا پیگولا اور عالمی نمبر ایک ایگا سوائیتک نے بھی دوسرے مرحلے میں قدم رکھ دیے۔ مینز سنگلز میں کارلوس الکاریز، ڈینل میدویدیف، ایلکس ڈی مینور نے اپنے حریفوں کو زیر کرلیا۔
اسپورٹس سے مزید