• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا ون ڈے بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کلب میں بدھ کوپاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا ہے اور ایک بھی گیند پھینکی نہ جاسکی۔پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 اگست کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید