• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملا عبدالغنی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسو سی ایشن ساؤتھ کے صدر اور عبدالحفیظ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ڈسپلنری اینڈ ایتھکس کمیٹی نے این سی کے چیئرمین ہارون ملک پر حملہ کرنےکے الزام میں ناصر کریم اور جمیل ہوت پر تاحیات پابندی عائدکی تھی جس کے نتیجے میں نئے عہدیدارو ں کیلئے دوبارہ انتخاب ہوا۔
اسپورٹس سے مزید