• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 13ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا، رولز بنانے والی کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد اور غور کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آف سپریم کورٹ پاکستان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اجازت کے بعد اعلامیہ جاری کیاہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 13ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید