• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بیان پرپی ایچ ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ بجٹ ایشو پر غلط فہمیاں ہیں، جلد دور کردیں گے، پی ایس بی اور منسٹری نے ہم سے ہمیشہ تعاون کیا ۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے زیادہ لڑکوں کو چین میں تیاری کرانا چاہتےتھے۔ مجوزہ بجٹ بھجوانے میں تاخیر ضرور ہوئی مگر مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں گے ٹکٹس کا انتظام خود کیا، اسپورٹس بورڈ رقم دے گا تو ادائیگی کردیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید