• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ کھلاڑیوں کا انتخاب ستمبر میں منعقدہ قومی ہاکی چیمپئن شپ سے کیا جائے گا، پی ایچ ایف کے سکریٹری رانا مجاہد علی خان نے کہا کہ کیمپ کراچی یا پنڈی میں لگایا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید