• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن ایاز نے اسکواش ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار احسن ایاز نےاسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ امریکا میں کے شہر ٹیکساس میں تین ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن نے بھارت کے یاش بھارگوا کو زیر کیا۔ یہ احسن کا سال کا پانچواں ٹائٹل ہے۔