• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا حکومت کی طرف گئے تو اپنا نقصان کرینگے‘ اسد قیصر

اسلام آباد( پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہے کہ محسن نقوی کا احتساب ہونا چاہیے اور اگر استعفیٰ نہ دے تو ان سے لیا جائے‘ اس نے امن وامان اور کرکٹ کا بیڑہ غرق کردیا ۔ پیرکواسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے نہیں لگتا مولانا فضل الرحمان اس وقت حکومت کی طرف جائیں گے اگر وہ حکومت کی طرف گئے تو اپنا سیاسی نقصان کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید