کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس نے شاہ لطیف ٹاون کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکافروش 2 ملزمان فیضان در محمد اور شہزاد علی کو گرفتار کرکےانکے قبضے سے 25 کلو چھالیہ، 25 کلو تیار گٹکا ماوا، 4 کلو پتی تمباکو برآمد کرلی ۔