• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر امتحانات ، ارفع بتول کی تعلیمی بورڈ ملتان میں پہلی پوزیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کی بھانجی اور ڈاکٹر شاہد عزیز کی بیٹی اور پنجاب کالج میلسی کی طالبہ ارفع بتول نے انٹر کے امتحان میں 1200 میں سے 1158 نمبر حاصل کرکے تعلیمی بورڈ ملتان میں اول پوزیشن حاصل کی،اس موقع پر کمشنر ملتان مریم خان نے انہیں گولڈ میڈل، تعریفی سند اور لیپ ٹاپ کا انعام دیا۔
ملتان سے مزید