کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن و مرکزی جامع مسجد کوئٹہ کے خطیب مولانا انوار الحق حقانی تحفظ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس کے لئے لاہور روانہ ہوگئے ۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ کانفرس پاکستان کی تاریخ ساز کانفرنس ہوگی،جس سے ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء مذہبی اور سیاسی قائدین خطاب کرینگے۔