• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی33ہزار 269سول اور 10ہزار 335 فوجداری اپیلیں 28از خود نوٹسز ، 2ہزار 64نظرثانی درخواستیں زیرِ التوا ہیں،گزشتہ روز سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ مقدمات کی پندرہ روزہ رپورٹ کے مطابق زیرِ التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار 508ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 15دن میں زیر التوا ء مقدمات کی تعداد میں 861مقدمات کا اضافہ ہوا ہے اس وقت سپریم کورٹ میں33ہزار269سول اور10ہزار 335فوجداری اپیلیں جبکہ 28از خود نوٹسز زیرِ التوا ہیں۔

اہم خبریں سے مزید