• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی خواہش ہے کہ پاکستان کا اقوام عالم میں ایک خاص مقام ہو،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، عامر خان نےپارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ نواز شریف کی خواہش ہے کہ پاکستان کا اقوام عالم میں ایک خاص مقام ہو۔