• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI نو مئی میں ملوث ہے نہ عمران کا ملٹری ٹرائل ہوگا‘ عمر ایوب

اسلام آباد( ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9مئی کے واقعات میں ملوث ہے نہ بانی چیئرمین عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا‘اپوزیشن جماعتیں ملک اور جمہوریت کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں ‘‘چینی اور گندم اسکینڈل میں براہ راست محسن نقوی ملوث ہیں‘ مہنگائی اور کرپشن اپنے عروج پر ہے حکومت کا کوئی مستقبل نہیں۔

اہم خبریں سے مزید