• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیلنجر اسکواش: نور زمان سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نور زمان ایس چیلنجر ٹور اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ناصر اقبال کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ ملائشیا میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میںنوزمان نے ملائیشیا کے ڈیرن پرگاسم کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنائی۔