• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن ، بزم عاشقان رسولؐ کے تحت استقبال ربیع الاول ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر )میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے بزم عاشقان رسولؐ پیر پراٹھی شاہ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول میلاد ریلی نکالی گئی، زاہد بلال قریشی، قاری اعجاز عطاری ،محمد امین قادری،حافظ شرافت مرزا، سید شاہد شاہ ، ڈاکٹر اشرف قریشی ایڈووکیٹ، حاجی اقبال عادل، شیخ اظہر حسین، پیر سید ارشاد گیلانی ودیگر ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید