• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایم عالم نے ایک منٹ میں 5 بھارتی طیارے تباہ کئے، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہو ر( خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا ناقابل فراموش کردار دفاعی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ، شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے، پاک فضائیہ کے شاہین صفت پائلٹ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ کے میں 5 بھارتی طیارے تباہ کر کے ریکارڈ بنا دیا، راشد منہاس شہید نے جرت، شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کیں۔ شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات و بہادری پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ پ نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد د اور شاباش دی ہے-
اہم خبریں سے مزید