کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن پاکستان کے مرکزی چیئرمین منظور رضی، جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ محمد نسیم راؤ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری امجد علی خان اور زونل صدر رانا صلاح الدین راولپنڈی روانہ ہوگئے جہاں وہ راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں شرکت،چیئرمین ریلوے سمیت ریلوے کے اعلیٰ افسران سے ملاقات میں چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرینگے۔