• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسن ؓ کے سوئم پر علم و ذوالجناح کےماتمی جلوس برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) امام بارگاہ داؤد حقانی ؒ پیر گوہر سلطان بیرون دہلی گیٹ سے لائسنسدار عامر رضا جعفری،متولی زوار ناصر حسین کے زیراہتمام نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسنؓ  کے سوئم کے موقع پر شبیہ علم و ذوالجناح و ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔سید طالب حسین پرواز،خاور شفقت بھٹہ،مخدوم سید صدرالدین گیلانی،سید اصغرعباس نقوی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال، سکندر حسین، محمد فہیم،زوار ناصر علی، ا صغر علی ہاشمی ودیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید