• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سرجانی پولیس نے سرجانی سیکٹر 51 میں واقع مکان میں گٹکا فیکٹری پر چھاپے کے دوران ملزم سلمان عرف سبحان کو گرفتار کرکے 200 پڑیاں گٹکا ماوا، 10 کلو چھالیہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید