کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز کپ سےڈومیسٹک کرکٹ مضبوط ہو گی اور نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا، چیمپئنز کپ کے لئے فیصل آباد کے شہریوں کا جوش و خروش دیکھ کر خوشی ہوئی۔