• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)چلڈرن لائبریری میں جاری سہ روزہ سیرت کانفرنس ختم ہوگئی۔ آخری روزوزیر تعلیم رانا سکندر حیات ،ضیا اللہ شاہ بخاری، پروفیسر ضیا الحق، سیکرٹری انفارمیشن و ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم احمد خاور شہزاد سمیت مختلف شخصیات نے طلبہ کو حیات نبیؐ کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا ۔
لاہور سے مزید